UrduPoint Sports

بمقابلہ
 
مارچ 13 ,
پاکستان سكور: 187
ویسٹ انڈیز سكور: 241
نتیجہ: ویسٹ انڈیز نے 54رنز سے فتح حاصل کی
بہترین كھلاڑی: ڈبوئن اسمتھ
تفصیل: سبائنا پارک میں میگاایونٹ کے پہلے میچ میں پاکستانی کپتان نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈکا فیصلہ کیا ۔ویسٹ انڈیز نے اپنی اننگز کا آغاز کیا تو میزبان ٹیم کے اوپنر کرس گیل 2رنز بنانے کے بعد عمر گل کا شکار ہوگئے۔ون ڈاؤن پوزیشن پر آنے والے ساروان نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا ۔گیل کے دوسرے ساتھی اوپنر چندرپال نے محتاط رویہ اختیار کیے رکھا اور 63گیندوں پر 19صرف رنز بنانے کے بعد کامران اکمل کے ہاتھوں راؤافتخار کی گیند پر کیچ آؤٹ ہوئے۔چندرپال کے آؤٹ ہوتے ہی نئے آنے والے بیٹسمین مولن سیموئلز نے جارحانہ رویہ اختیار کرتے ہوئے محض 70بالوں پر 3چھکوں اور پانچ چوکوں کی مددسے 63رنز بنائے انہیں شعیب ملک نے محمد حفیظ کی گیند پر لانگ آن پر کیچ آؤٹ کیا۔ویسٹ انڈیز کے دوسرے ٹاپ اسکورر ساروان تھے جو ایک رنز کی کمی سے اپنی نصف سنچری مکمل کرنے سے پہلے ہی راؤافتخار کی گیند پر یونس خان کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے میزبان کپتان برائن لارا نے 36رنز اسکور کیے انہیں بھی کامران اکمل نے حفیظ کی گیند پر کیچ آؤٹ کیا۔لیٹ آرڈر پوزیشن پر بیٹنگ کرتے ہوئے ڈیوئن اسمتھ نے انتہائی جارحانہ انداز میں محض 15بالوں پر 3چوکوں اور 2چھکوں کی مددسے 32رنز اسکور کیے ۔ میزبان ٹیم نے پہلے کھیلتے ہوئے مقرر اوورز میں 241رنز بنائے ۔پاکستان کی جانب سے راؤ افتخار 3عمر گل اور محمد حفیظ 2,2وکٹیں حاصل کرنے میں کامیاب ہوئے۔ جواب میں پاکستان ٹیم نے اپنی اننگز کا آغا زکیا تو اننگز کی دوسری گیند پر چھکا لگانے کے مارنے کے بعد عمران نذیر اس سے اگلی ہی بال پر کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوگئے۔اس کے بعد وقفے وقفے سے پاکستانی وکٹیں گرتی رہی ۔پاکستان کے دوسرے آؤٹ ہونے والے بیٹسمین یونس خان تھے جو کہ ایک غیر ذمہ دارنہ اسٹروک کھیلتے ہوئے کیپر کے ہاتھوں کیچ آؤٹ ہوئے ۔پاکستان کی جانب سے سب سے زیادہ رنز شعیب ملک نے 65رنز بنائے جبکہ دوسرے ٹاپ اسکورر محمد یوسف تھے جنہوں نے 37رنز بنائے۔ویسٹ انڈین بولرز نے شاندار بولنگ کی اور پاکستانی ٹیم 47.2اوورز میں 187رنز بناکر آؤٹ ہوگئی۔ آٰل راؤنڈر ڈیوئن سمتھ کو برق رفتار 32رنز اور تین اہم وکٹں حاصل کرنے پر مین آف دی میچ کا ایواڈ دیا گیا۔

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian, Site Maps
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
Quick Mart
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys
Quick Mart Pakistan
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Day gifts to Pakistan. Gifts for Eid, gifts for Eid, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz ,Valentine's Day gifts, valentine day, lovely gifts, pakistani love gifts, send gifts to Pakistan

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.