سری لنکا سكور: 254/6 بھارت سكور: 185 نتیجہ: سری لنکا نے 69رنزسے فتح حاصل کی بہترین كھلاڑی: متھیا مرلی دھرن تفصیل: سری لنکا نے پہلے بیٹنگ کی اور 6وکٹوں پر 254رنز بنائے۔ اس طرح انڈیا کو 255رنز کا ٹارگٹ دیا۔ تھارنگا 64، جے سوریا 6، جے وردھنے 7، سنگاکارا 15، چمارا سلوا 59اور دلشان ني39رنز بنائے جبکہ آرنلڈ اور واس 19`19 پر ناٹ آؤٹ رہے۔ ظہیر خان نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ بھارتی ٹیم 44ویں اوور میں 185رنز پر ڈھیر ہو گئی۔۔بھارتی اوپنر اوتھاپا 18، گنگولی 7، سہواگ 48، ٹنڈولکر صفر، ڈریوڈ 60، یووراج سنگھ 6، دھونی صفر، اگاکر 10، ظہیر ایک اور پٹیل 10رنز بنا سکے جبکہ ہربجھن 17پر ناٹ آؤٹ رہے۔ واس نے 2وکٹیں حاصل کیں۔ مرلی نے 3کھلاڑیوں