ائیرلینڈ سكور: 183/8 ویسٹ انڈیز سكور: 190/2 نتیجہ: ویسٹ انڈیز نے 8 وکٹ سے فتح حاصل کی بہترین كھلاڑی: شیونارائن چندرپال تفصیل: ویسٹ انڈیز نے آئرلینڈ کو بآسانی 8وکٹوں سے پچھاڑ دیا۔ آئرلینڈ 48اوور میں 8وکٹ پر 183رنز بنا سکا۔ برے 41رنز بنا کر ٹاپ پر رہے۔ پاؤل، براوو، گیل نے 2`2وکٹیں اڑائیں۔ ویسٹ انڈیز نے مطلوبہ ٹارگٹ 2وکٹیں کھو کر 39ویں اوور میں حاصل کر لیا۔ سروان 36، گیل 18رنز بنا سکے جبکہ چندرپال نے 102رنز بنائے اور آؤٹ نہیں ہوئے انہیں میچ آف دی میچ کا ایوارڈ ملا۔ سیموئلز 27پر ناٹ آٹوٹ رہے