آسٹریلیا سكور: 105 بنگلہ دیش سكور: 104-6 نتیجہ: آسٹریلیا نے10وکٹوں سے جیت لیا بہترین كھلاڑی: گلین میک گراتھ تفصیل: اینٹیگا میں ورلڈ کپ سپر ایٹ کے مقابلوں میں آسٹریلیا اور بنگلہ دیش کے درمیان ہونے والی بارش کے باعث
22
اوور تک محود میچ میں بنگلہ دیش نے آسٹریلیا کو
105ارنز کا ہدف دیا قبل ازیں بنگلہ دیش کی طرف سے تمیم اقبال اور شہریار نفی سنے بیٹنگ کا اآغاز کیا اور
8
کے مجموعی سکول پر دونوں اونپرز پویلین واپس جا چکے تھے
3
کےانفرادی سکور پر تمیم اقبال کی وکٹ بریکن نے لی اور شہریار نفیس نے ابھی ایک رن ہی بنایا تھا کہ میگرا نے انہیں کلین بولڈ کر دیا آفتاب احمد بھی زیادہ دیر کریز پر نہیں کھڑے رہ سکے اور ان کا کیچ میگرا کی گیند پر بریکن نے لیا اس وقت کے ساتھ میگرا ورلڈ کپ کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بالر بن گءے ہیں اس کے کچھ ہی دیر بعد میگرا کی گیند پر رکی پونٹنگ نے محمد اشرفل کا کیچ لیا جب بنگلہ دیش کا مجموعی سکور
65
پر پہنچا تو ثاقب الحسن نے ٹیٹ کی گیند پر وکٹ کیپر ایڈم گلکرسٹ کو کیچ دے دیا انہوں نے سب سے زیادہ پچیس رنز بنا کر بریکن کی گیند پر پوٹنگ کے ہاتھوں کیچ آءوٹ ہوءے مشرف المرتضی
25
اور مشفاق الرحمن
2پر ناٹ آءوٹ رہے آسٹریلیا نے ٹاس جیت کر بنگلہ دیش کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی تھی میچ رات بھر کی شدید بارش کے بعد گراءونڈ میں پانی جمع کے باعث تاخیر کا شکارہو گیا تھا
آسٹریلیا نے بغیر کسی وکٹ کے نقصان پر 104رنز کا باآسانی پورا کرلیا