ویسٹ انڈیز سكور: 300 انگلینڈ سكور: 301/9 نتیجہ: انگلینڈ نے 1ایک وکٹ سے فتح حاصل کی بہترین كھلاڑی: کیون پیٹرسن تفصیل: کرکٹ ورلڈکپ کے دوسرے مرحلے سپرایٹ کے آخری معرکے میں انگلینڈ نے میزبان ویسٹ انڈیز کو انتہائی سنسنی خیز معرکے کے بعد شکست دیکر فتح حاص کی ویسٹ انڈیز نے پہلے کھیلتے ہوئے300رنز اسکور کیے ویسٹ انڈیز کی جانب سے اپنے کیرئیر کا آخری کا میچ کھیلنے والے کپتان برائن لارا نے 18رنز اسکور کیے اور وہ رن آئوٹ ہوئے جواب میں انگلش ٹیم نے حدف کا تعاقب انتہائی جارحانہ انداز میں کیا کپتان مائیکل وان نے 33گیندوں پر فیفٹی اسکور کرکے جیت کی راہیں آسان کردیں بعد ازاں سٹار بیٹسمین کیون پیٹرسن نے 100رنز فتح گراننگز کھیل اپنی ٹیم کی کامیابی میؒں اہم کردار ادا کیا کیون پیٹرسن کو مین آف دی میچ کا ایواڈ دیا گیا