UrduPoint Sports

كھیل >> فٹبال >> سیف فٹبال چیمپئن شپ :پاکستان کو مالدیپ نے3-0سے ہرادیا

لاہور(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک05جون2008) ساؤتھ ایشین فیڈریشن (ساف) فٹبال چیمپئن شپ کے پہلے میچ میں میزبان مالدیپ نے پاکستانی ٹیم کو 3-0 سے شکست دیدی۔ پاکستان ٹیم نے عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن ہوم کراؤڈ اور گراؤنڈ ہونے کا فائدہ میزبان ٹیم کو حاصل رہا۔ پاکستانی ٹیم نے پہلے ہاف میں عمدہ کھیل کا مظاہرہ کیا لیکن کھیل کے 47 ویں منٹ میں میزبان کھلاڑی نے میچ کا پہلا گول اسکور کرکے اپنی ٹیم کو برتری دلا دی۔ پاکستانی نژاد انگلینڈ کے کھلاڑی ذیشان جن سے چیمپئن شپ کے دوران کافی امیدیں تھیں وہ پہلے میچ میں ان فٹ ہوجانے کے باعث شرکت نہیں کرسکے جبکہ عدنان اور عاطف نے میچ میں شرکت کی۔ پہلے ہاف کے اختتام پر میزبان ٹیم کو ایک صفر کی برتری حاصل تھی۔ دوسرے ہاف کے آغاز پر ہی میزبان ٹیم نے ایک عمدہ موو بنائی اور میچ کا دوسرا گول اسکورکردیا کھیل کے اختتام سے چند منٹ قبل مالدیپ کے اسٹرائیکر نے خوبصورت سیلف گول کرکے ٹیم کو 3-0 سے فتح دلا دی۔ جمعرات کو چیمپئن شپ میں پاکستانی ٹیم روایتی حریف بھارت کے خلاف اہم میچ کھیلے گی۔ بھارتی ٹیم کے پہلے میچ میں نیپال کے خلاف کامیابی کے بعد حوصلے بلند ہیں اور وہ اس میچ میں پاکستان پر بھرپور دباؤ ڈالنے کی کوشش کرے گی۔ اس سے قبل پاکستان اور بھارت کے درمیان 21 میچز ہوچکے ہیں جن میں پاکستان نے تین اور بھارت نے 11 میچوں میں فتح حاصل کی ہے۔ سات میچ بغیر کسی نتیجے کے ختتم ہوئے۔
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.