UrduPoint Sports

كھیل >> فٹبال >> یورو کپ،ہالینڈ نے عالمی چمیپئن اٹلی کو تین صفر سے شکست دیکر ہلچل مچا دی

برن(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک10جون2008)یورو کپ فٹ بال ٹورنامنٹ میں ہالینڈ نے ورلڈ چیمپئن اٹلی کو تین صفر سے پچھاڑ دیا ، یہ ہالینڈ کی اٹلی کے خلاف تیس سال میں پہلی کامیابی ہے ، جبکہ فرانس اور رومانیہ کا میچ ایک ایک گول سے برابر رہا ، آج دفاعی چیمپئن یونان کی ٹیم اپنی مہم کا آغاز سوئیڈن کے خلاف میچ سے کررہی ہے ۔یورو کپ فٹ بال میں پیر کو گروپ سی کے میچز کھیلے گئے ، برن کے اسٹیڈ ڈی سوئس اسٹیڈیم میں کھیلے گئے میچ میں ہالینڈ نے ورلڈ چیمپئن اٹلی کو ناکوں چنے چبوادیے ، فاتح عالم ٹیم کی بے بسی کاعالم دیکھنے کے لیے اسٹیڈیم میں اکتیس ہزار سے زائد شائقین موجود تھے ، ڈچ پلیئر وین روڈ نیسلٹروئے نے26 ویں منٹ میں ٹیم کو برتری دلائی جسے پانچ منٹ بعد ہیSneijder نے دگنا کردیا ۔ ہالینڈ کے لیے تیسرا گول میچ کے خاتمے سے دس منٹ پہلےVan Bronckhorst نے اسکور کیا۔میچ کا اسکور مقابلے کی درست عکاسی نہیں کرتا ، تین صفر کی شکست کے باوجود اس میچ میں اٹلی کا کھیل برا نہیں تھا ،بس یہ اطالوی ٹیم کا دن نہیں تھا ، یورو کپ کے گروپ آف ڈیتھ کہلائے جانے والے گروپ سی کے پہلے میچ میں فرانس اور رومانیہ کامیچ بغیر کسی گول کے برابر رہا ، فرانس کو اگلے دو میچز میں اٹلی اور ہالینڈ کاسامنا کرنا ہے ، یوں اس کا پری کوارٹر فائنل مرحلے میں پہنچنا مشکل ہوگیا ہے۔یورو کپ میں آج گروپ ڈی کے میچز کھیلے جائیں گے ، اسپین کی ٹیم روس کا مقابلہ کرے گی جبکہ دفاعی چیمپئن یونان کی ٹیم سوئیڈن سے مقابلے کے ساتھ اپنی مہم کا آغاز کرے گی ۔
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.