UrduPoint Sports

كھیل >> سکوائش >> آسٹریلیا کے ڈیوڈ پامر نے برٹش اوپن ٹائٹل جیت لیا

لیور پول(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک15مئی 2008) آسٹریلوی کھلاڑی ڈیوڈ پامر نے انگلینڈ کے جیمز ول اسٹروپ کو اپ سیٹ شکست دیکر برٹش اوپن اسکواش کا ٹائٹل حاصل کرلیا۔ ویمنز مقابلوں کے فائنل میں ملائشیا کی نکول ڈیوڈ نے انگلینڈ کی جینی ڈنکاف کو ہرا کر مسلسل چوتھی بار چیمپئن شپ جیتنے کا اعزاز حاصل کیا۔ نمبر پانچ سیڈ ڈیوڈ پامر نے 111 منٹ تک نمبر چار سیڈ لوکل بوائے جیمز کا سامنا کیا۔ جس میں 11-9، 11-9، 8-11، 6-11 اور 11-10 سے کامیابی ڈیوڈ کے حصے میں آئی۔ یہ ان کے کیریئر کا چوتھا برٹش اوپن ٹائٹل ہے۔ یارکشائر سے تعلق رکھنے والے نمبر چھ سیڈ جیمز ول اسٹروپ اور نمبر سات سیڈ آسٹریلین ڈیوڈ پامر کے درمیان مقابلہ سخت رہا۔ دونوں کھلاڑیوں کے درمیان فائنل سے قبل 13 مقابلے ہوئے جن میں پلہ ڈیوڈ پامر کا بھاری رہا ہے۔ انہوں نے سات میچز میں فتح حاصل کی جبکہ جیمز ول اسٹروپ کے حصے میں چھ میچز میں فتح آئی۔ ویمنز فائنل میں مقابلہ نسبتاً آسان رہا۔ ٹورنامنٹ کی ہیٹ ٹرک مکمل کرنے والی ملائشین نکول ڈیوڈ چوتھے فائنل میں جینی کو زیر کرنے کیلئے 40 منٹ کا وقت لیا۔ نمبر ون سیڈ نکول نے نمبر پانچ جینی کو 9-1، 10-8 اور 9-0 سے شکست دی۔ فائنل سے قبل نکول ڈیوڈ اور جینی ڈنکالف کے درمیان 9 مقابلے ہوئے جن میں سے سب میں نکول فاتح رہیں۔
پیچھے مرکزی صفحہ آگے
Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2009. All rights reserved.