لاہور(اردپوائنٹ سپورٹس ڈیسک 6-اگست 2007)) قومی ٹینس سٹار اعصام الحق نے لگاتار 3ڈبلز ٹائٹل جیت کر پہلی بار ہیٹ ٹرک مکمل کرنے کے بعد واطن واپس لوٹ آئے ہیںؒ انہوں نے گزشتہ روز کاسٹیلاچیلنجر ٹینس ٹورنامنٹ کے فائنل میں بھارتی ساتھی روہن بھوپانہ کے ساتھ مل کر جائلز ہولر اور مائیکل کراؤچویل کو سٹریٹ سیٹس میں 7-6 اور 6-3 سے ہرا دیا۔ اس کامیابی کے بعد اعصام الحق کی ڈبلز رینکنگ 130نمبر پر پہنچ گئی ہے جبکہ وہ سنگلز میں ٹاپ 150کھلاڑیوں میں بھی شامل ہوگئے ہیں۔ وہ آج وطن واپس پہنچ رہے ہیں جہاں فیڈریشن کے حکام ان کا زبردست استقبال کریں گے۔ وہ کچ