اسلام آباد(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک 25-اکتوبر2007)پاکستان کے شہزاد خان ،عاصم شفیق، کوریا کے بو سنگ کم، ہیون سو کم یوکرائین کے بوگدن ،وکٹر، اور چیک ریپلک کے آدم اور وجے ملکا جبکہ کوریا کے کے جیونگ ہان سو اور بھارت کے ایشون نے آئی ٹی ایف فیچر ٹینس ٹورنامنٹ کے سیمی فائینل کے لئے کوالیفائی کر لیا ہے۔مینز سنگلز کے کوارٹر فائنل اور مینز ڈبلز کے سیمی فائنل آج جبکہ ٹورنامنٹ کے فائنل کل جمعہ کے روز کھیلے جائینگے۔ کوریا کے بی او سونگ کم اور ہیون سو لم نے پاکستان کے نومی قمر اور محمد شفیق کو ، چیک ریپبلک کے بوگدان وکٹر اور آدم وجے ملک نے پاکستان کے عقیل خان اور سری لنکا کے ہرشانا گودامان کو واک اوور مل گیا۔پاکستان کے شہزاد خان اور عاصم شفیق نے روس کے الیگزینڈر اور ولادی میر کو شکست ديکر سیمی فائنل کيلئے کولیفائی کیا