نئی دہلی (اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک04-دسمبر2007) پاکستان کے ٹینس سٹار اعصام الحق نے اے ٹی پی چیلنجرز ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔ فائنل میں کوریا کے جے این سنگ کو شکست دی۔ اعصام الحق شروع سے ہی ایونٹ کیلئے فیورٹ سمجھے جارہے تھے جسے انہوں نے فائنل میں کورین کھلاڑی کو 7-5\\\" 6-4 سے شکست دیکر ثابت کردیا۔ اعصام الحق نے پہلی مرتبہ اے ٹی پی چیلنجرز ٹائٹل حاصل کیا ہے۔