کولمبو(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک 30-اگست 2007) سری لنکا کے آف اسپنر مرلی دھرن کہنی کی انجری باعث ساوٴتھ افر یقہ میں ہو نے والے ٹوئنٹی 20 ٹورنامنٹ میں شر کت نہیں کر یں گے۔ برطانوی خبر رساں ادارے کے مطابق اس بات کا اعلان سر ی لنکا کے کر کٹ بورڈ نے کیا ہے۔ڈاکٹروں کا کہنا ہے انجری صیح ہو نے میں وقت لگے گا۔واضح رہے کہ ٹوئنٹی20 ٹورنامنٹ ستمبر سے ساوٴتھ افر یقہ میں شر وع ہو رہا ہے۔