دبئی (اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک14-نومبر2007) ساوتھ افریقہ کے آل راونڈر جیک کیلس نے محمد یوسف کو ٹیسٹ میچوں کی عالمی درجہ بندی میںدوسرے سے تیسرے جبکہ فاسٹ باؤلرڈیل سٹین نے شعیب اختر کو باؤلرز کی لسٹ میں دسویں نمبر پر پہنچا دیا۔ آئی سی سی کی جانب سے جاری کی گئی ٹیسٹ میچوں کی عالمی درجہ بندی میں جیک کیلس اپنے کیریئر میں سب سے زیادہ پوائنٹس حاصل کر چکے ہیںجیک کیلس اب نمبر ون رکی پونٹنگ سے صرف پندرہ پوائنٹ پیچھے ہیں اسوقت تک رکی پونٹنگ 936 پوائنٹس کے ساتھ پہلے جیک کیلس 921 پوائنٹس کے ساتھ دوسرے پاکستان کے محمد یوسف اب 908پوائنٹ کے ساتھ تیسرے نمبر پر ہیں۔ باولنگ کے شعبے میں ساوتھ افریقہ کے تیز باولر ڈیل سٹائین ني20درجہ چھلانگ لگا کر عالمی درجہ بندی میں نویں پوزیشن پر آ گئے ہیں۔ مرلی دھرن پہلے، نتینی دوسرے، سٹیورٹ کلارک تیسرے نم