لاہور(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک)پاکستان کرکٹ بورڈ کو باب وولمر کی موت کے بعد تاحال قومی ٹیم کے لیے کوچ نہیؒں مل سکا اور اس سلسلے میں بورڈ نے تین کوچز کے انٹرویو کیے ان میں سابق بنگلہ دیشی اور سری لنکن کوچ واٹمور، آسٹریلوفاسٹ بولر جیف لاسن اور اور رچرڈڈن شامل ہیں تاہم کرکٹ بورڈ کی جانب سے اس بات کا عندیہ ملا ہے کہ کھلاڑیوں نے جیف لاسن کو کوچ مقرر کرنے کی حمایت کی ہے جبکہ بورڈ کے سربراہ ڈاکٹرنسیم اشرف بھی جیف لاسن کی تقرری میں دلچسی ظاہر کرچکے ہیں علاوہ ازایں کرکٹ بورڈ نے اس بات کا بھی اعلان کردیا ہے