کینڈی (اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک ) سری لنکن فاسٹ باؤلر چمندا واس کو تیسرے ٹیسٹ میچ کی ٹیم سے باہر کرتے ہوئے ان کو کاؤنٹی کرکٹ کھیلنے کیلئے کلیئر کر دڈیا گیا ہے جس کے بعد وہ ایک دو روز میں مڈل سیکس کو جوائن کر لیں گے۔ واس نے 2 ٹیسٹ میچوں میں 6 وکٹیں حاصل کیں۔واس زخمی نہ ہوئے تو اپنا 100 واں ٹیسٹ آسٹریلیا کیخلاف نومبر میں کھیلیں گے۔