لاہور(اردوپوائنٹ سپورٹس ڈیسک14مئی 2008)قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بائولر شعیب اخترکی آئی پی ایل میں دھماکہ دارآمد،دہلی پر قہربن کر ٹوٹ پڑے،فاسٹ بائولر نے تین اوورز میں گیارہ رنز کے عوض دہلی کی ٹیم کے چار اہم بیٹسمین آئوٹ ہوکر کرکٹ کی دنیا میں ایک لمحے کیلئے ہلچل پیدا کردی شعیب اختر کی شاندار کارکردگی کی بدولت ان کی ٹیم کولکتہ نے دہلی کو 23رنز شکست دیکر ایک تاریخی فتح اپنے نام کی.