L Ronchi

April 23rd 1981

L Ronchi is famous Cricket player from New Zealand. He was born on 23 April 1981. He has played 4 test matches and scored 319 runs with the avg of 39.87 and strike rate of 73.84 including 2 half centuries . He has played 85 ODIs and scored 1397 runs with the avg of 23.67 and strike rate of 114.5 including 1 centuries and 4 half centuries and remains not out 9 times. He has played 33 T20 Internationals and scored 359 runs with the avg of 17.95 and strike rate of 140.23 including 1 half centuries and remains not out 6 times. He has played 100 First-Class cricket matches and scored 5614 runs with the avg of 39.25 and strike rate of 83.97 including 16 centuries and 23 half centuries and remains not out 15 times. He has played 190 List A cricket matches and scored 4194 runs with the avg of 27.77 and strike rate of 107.01 including 7 centuries and 21 half centuries and remains not out 20 times. He has played 204 Twenty20 matches and scored 4217 runs with the avg of 25.25 and strike rate of 153.51 including 1 centuries and 25 half centuries and remains not out 21 times. Read latest news about L Ronchi, his photo album, videos and other important information at this page.

لیوک رونچی

L Ronchi
نیوزی لینڈ میں پیدا ہونے والی لیوک رونچی 7سال کی عمر میں خاندان کے ساتھ آسٹریلیا کے شہر پرتھ چلے گئے جہاں انہوں نے ویسٹرن آسٹریلیا کی نمائندگی شروع کی ۔ 2008ء میں انہوں نے آسٹریلیا کی جانب سے اپنے ون ڈے کیریئر کا آغاز کیا اور سینٹ کٹس میں محض 22گیندوں پر نصف سنچری سکور کر ڈالی ، یہ آسٹریلیا کی جانب سے تیسری تیز ترین نصف سنچری تھی۔خراب فارم کے باعث 2008-09ء میں ویسٹرن آسٹریلیا نے انہیں اپنے سکواڈ سے نکال دیا ۔2011-12ء میں انہوں نے اپنے آبائی ملک میں قسمت آزمانے کا فیصلہ کیا اور ویلنگٹن کی نمائندگی شروع کر دی ۔ 2013ء میں قانونی طور پر نیوزی لینڈ کا شہری بن جانے کے بعد سلیکٹرز نے انہیں انگلینڈ کیخلاف و ن ڈے سکواڈ میں جگہ دی جس کے بعد وہ سابق جنوبی افریقی کپتان کیپرلر ویسلز کے20سال بعد دو ٹیسٹ پلیئنگ ملکوں کی جانب سے کھیلنے والے واحد کھلاڑی بن گئے ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 4 8 0 319 88 39.87 432 73.84 0 2 41 6 5 0
ایک روزہ بین الاقوامی 85 68 9 1397 170 23.67 1220 114.5 1 4 149 43 105 12
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 33 26 6 359 51 17.95 256 140.23 0 1 30 14 24 6
فرسٹ کلاس 100 158 15 5614 148 39.25 6685 83.97 16 23 0 0 343 17
لسٹ اے 190 171 20 4194 170 27.77 3919 107.01 7 21 0 0 249 32
ٹونٹی20 204 188 21 4217 102 25.25 2747 153.51 1 25 422 193 119 36

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 4 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 85 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 33 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 100 0 30 12 0 0 2.4 0 0 0 0
لسٹ اے 190 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹونٹی20 204 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

لیوک رونچی کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, نیوزی لینڈ کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی