Haris Sohail

January 9th 1989

Haris Sohail is famous Cricket player from Pakistan. He was born on 09 January 1989. He has played 16 test matches and scored 847 runs with the avg of 32.57 and strike rate of 43.75 including 2 centuries and 3 half centuries and remains not out 1 times. In 16 test matches he has Bowled 630 balls and picked up 13 wickets by giving 294 scroes with economy of 2.8 and strike rate of 48.4 . He has played 42 ODIs and scored 1685 runs with the avg of 46.8 and strike rate of 85.23 including 2 centuries and 14 half centuries and remains not out 5 times. In 42 ODI matches he has Bowled 642 balls and picked up 11 wickets by giving 613 scroes with economy of 5.72 and strike rate of 58.3 . He has played 14 T20 Internationals and scored 210 runs with the avg of 19.09 and strike rate of 102.94 including 2 half centuries and remains not out 2 times. He has played 81 First-Class cricket matches and scored 5056 runs with the avg of 45.96 and strike rate of 50.98 including 13 centuries and 29 half centuries and remains not out 14 times. In 81 First-Class cricket matches he has Bowled 984 balls and picked up 15 wickets by giving 499 scroes with economy of 3.04 and strike rate of 65.6 . He has played 80 List A cricket matches and scored 2933 runs with the avg of 45.12 and strike rate of 86.9 including 4 centuries and 24 half centuries and remains not out 13 times. In 80 List A cricket matches he has Bowled 826 balls and picked up 13 wickets by giving 782 scroes with economy of 5.68 and strike rate of 63.5 . He has played 96 Twenty20 matches and scored 2012 runs with the avg of 27.94 and strike rate of 109.7 including 13 half centuries and remains not out 22 times. In 96 Twenty20 matches he has Bowled 115 balls and picked up 7 wickets by giving 172 scroes with economy of 8.97 and strike rate of 16.4 . Read latest news about Haris Sohail, his photo album, videos and other important information at this page.

حارث سہیل

Haris Sohail
بائیں ہاتھ کی مڈل آرڈر بیٹسمین حارث سہیل کا تعلق شعیب ملک کے آبائی شہر سیالکوٹ سے ہے۔ سیالکوٹ نے پاکستان کو ہمیشہ اچھے بلے باز دئیے ہیں، سیالکوٹ سٹالینز کے اہم بلے باز کی حیثیت سے حارث نے ڈومیسٹک میچز میں ہمیشہ اچھی اور نمایاں کارکردگی پیش کی ہے اور یہی وجہ ہے کہ وہ لمبا جمپ لگاکر قومی ٹیم میں آگئے، عموماً حارث کے درجے کے کھلاڑی طویل عرصہ ایڑیاں رگڑتے رہتے ہیں لیکن انہیں گرین شرٹ پہننے کو نصیب نہیں ہوتی لیکن حارث سہیل اس حوالے سے خوش قسمت ٹھہرے کہ ڈومیسٹک افق پر ایک ہی سیزن میں نمایاں کھیل پیش کرکے وہ قومی ٹیم میں آگئے اور اپنی کوالٹی اور دلیری کی وجہ سے حارث کو سب سے بڑے ایونٹ ورلڈکپ میں پاکستان کی نمائندگی کا موقع دیا گیا ۔ حارث سہیل نے سیالکوٹ انڈر 19ٹیم کی جانب سے فائنل میں عمدہ اننگز کھیلی تو اگلے ہی روز اسے سیالکوٹ سنیئر میں کھیلنے کا موقع میسر آگیا،211 رنز کی اننگز ڈومیسٹک کرکٹ میں حارث سہیل کی سب بڑی اننگز ہے اور اسی ڈبل سنچری کی وجہ سے وہ سلیکٹرز کی نظر میں آئے اور جب وہ سلیکٹرزکو اپنی جانب متوجہ کروانے میں کامیاب ہوئے تو حارث نے پھر محتاط کرکٹ کھیل کر سلیکشن کمیٹی کو مجبور کردیا کہ وہ اسے موقع دیں۔ حارث سہیل مڈل آرڈر بلے ہیں اور اگر وہ طویل عرصہ کرکٹ کھیلنا چاہتے ہیں تو اسے وکٹ پر طویل قیام بھی کرنا پڑیگا، ورلڈکپ میں حارث سہیل کی سلیکشن کی بڑی وجہ بھی یہی تھی کہ نوجوان کھلاڑی میں آگے بڑھنے کا بہت شوق ہوتا ہے ، متحدہ عرب امارات میں حارث سہیل کو موقع ملا تو اس نے ثابت بھی کیا کہ وہ ذمہ دار بلے باز ہے۔ حارث سہیل کو پاکستانی سکواڈ میں ایک اچھا اضافہ سمجھا جاتا ہے اور اب حارث پر منحصر ہے کہ وہ کتنا عرصہ ٹیم میں مستقل رہنا چاہتے ہیں کیونکہ بیٹنگ میں بار بار ناکامی پر سلیکشن کمیٹی ڈراپ کرنے کا آپشن استعمال کرنے کیلئے ہمہ وقت تیار رہتی ہے اور یقیناً حارث سہیل اس سے بچنے کی بھرپور کوشش کرینگے۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 16 27 1 847 147 32.57 1936 43.75 2 3 74 13 14 0
ایک روزہ بین الاقوامی 42 41 5 1685 130 46.8 1977 85.23 2 14 135 26 17 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 14 13 2 210 52 19.09 204 102.94 0 2 16 3 3 0
فرسٹ کلاس 81 124 14 5056 211 45.96 9916 50.98 13 29 622 31 45 0
لسٹ اے 80 78 13 2933 130 45.12 3375 86.9 4 24 236 49 27 0
ٹونٹی20 96 94 22 2012 69 27.94 1834 109.7 0 13 165 53 40 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 16 17 630 294 13 3/1 3/35 22.61 2.8 48.4 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 42 21 642 613 11 3/45 3/45 55.72 5.72 58.3 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 14 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 81 30 984 499 15 3/1 3/35 33.26 3.04 65.6 0 0 0
لسٹ اے 80 29 826 782 13 3/45 3/45 60.15 5.68 63.5 0 0 0
ٹونٹی20 96 9 115 172 7 2/21 2/21 24.57 8.97 16.4 0 0 0

حارث سہیل کی خبریں

مزید خبریں

کرکٹ, پاکستان کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی