CR Ervine

August 19th 1985

CR Ervine is famous Cricket player from Zimbabwe. He was born on 19 August 1985. He has played 18 test matches and scored 1208 runs with the avg of 35.52 and strike rate of 49.2 including 3 centuries and 4 half centuries and remains not out 2 times. He has played 102 ODIs and scored 2837 runs with the avg of 32.6 and strike rate of 75.13 including 3 centuries and 18 half centuries and remains not out 11 times. He has played 34 T20 Internationals and scored 777 runs with the avg of 25.06 and strike rate of 105 including 4 half centuries and remains not out 2 times. He has played 84 First-Class cricket matches and scored 6014 runs with the avg of 41.76 and strike rate of 0 including 14 centuries and 30 half centuries and remains not out 8 times. He has played 188 List A cricket matches and scored 5685 runs with the avg of 38.67 and strike rate of 0 including 10 centuries and 32 half centuries and remains not out 31 times. He has played 79 Twenty20 matches and scored 1852 runs with the avg of 30.36 and strike rate of 123.79 including 1 centuries and 12 half centuries and remains not out 12 times. Read latest news about CR Ervine, his photo album, videos and other important information at this page.

کریگ اروائن

CR Ervine
کریگ اروائن ایک کرکٹنگ فیملی سے تعلق رکھتے ہیں ، انکے بھائی سین انگلش کاؤنٹی کلب ہمپشائر کی جانب سے کھیلتے ہیں جبکہ والد اور ایک انکل نے بھی زمبابوے ڈومیسٹک کرکٹ میں اپنی صلاحیتوں کے جوہر دکھا رکھے ہیں ۔ 2009-10ء کے لوگا ن کپ میں انہو ں نے ساؤ درن روکس جانب سے پہلے فرسٹ کلاس اور پھر ون ڈ ے ٹورنامنٹ میں سب سے زیادہ رنز بنائے ۔انہیں2010ء کے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کیلئے زمبابوے کی ٹیم میں شامل کر لیا گیا ۔ 2013ء میں انہوں نے زمبابوے کرکٹ بورڈ کی جانب سے معاہدے پر دستخط کر نے سے انکار کر دیا اور کلب کرکٹ کھیلنے کے لیے آسٹریلیا کا رخ کیا تاہم 18ماہ بعد انہوں نے سلیکٹرز کے سامنے ملک کی جانب سے کھیلنے کی خواہش کا اظہار کیا جس پر انہیں ورلڈ کپ 2015ء کے سکواڈ میں شامل کر لیا گیا ۔

بلے بازی اور فیلڈنگ

میچز اننگز ناٹ آؤٹ سکور زیادہ سکور اوسط گیندیں سٹرائیک ریٹ سنچری نصف سنچری چوکے چھکے کیچ سٹمپ
ٹیسٹ 18 36 2 1208 160 35.52 2455 49.2 3 4 139 11 16 0
ایک روزہ بین الاقوامی 102 98 11 2837 130 32.6 3776 75.13 3 18 260 37 48 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 34 33 2 777 68 25.06 740 105 0 4 75 19 16 0
فرسٹ کلاس 84 152 8 6014 215 41.76 0 0 14 30 0 0 82 0
لسٹ اے 188 178 31 5685 168 38.67 0 0 10 32 0 0 79 0
ٹونٹی20 79 73 12 1852 120 30.36 1496 123.79 1 12 173 59 36 0

گیند بازی

میچز اننگز گیندیں سکور وکٹیں وکٹیں / اننگ وکٹیں / میچ اوسط اکانومی سٹرائیک ریٹ 4 وکٹیں 5 وکٹیں 10 وکٹیں
ٹیسٹ 18 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ایک روزہ بین الاقوامی 102 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
ٹی ٹونٹی بین الاقوامی 34 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0
فرسٹ کلاس 84 0 210 143 3 2/44 47.66 4.08 70 0 0 0
لسٹ اے 188 0 158 125 1 1/25 1/25 125 4.74 158 0 0 0
ٹونٹی20 79 0 0 0 0 0 0 0 0 0 0

کرکٹ, زمبابوے کے کھلاڑی

مزید کھلاڑی