NEW ZEALAND V AUSTRALIA News

Urdu News about NEW ZEALAND V AUSTRALIA, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of NEW ZEALAND V AUSTRALIA.

آسٹریلیا بمقابلہ نیوزی لینڈ 2016ء کی خبریں

امپائر کے فیصلے پر اظہار برہمی ، آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ تقریبا ایک ..

جمعرات 25 فروری 2016 16:06

امپائر کے فیصلے پر اظہار برہمی ، آسٹریلوی کپتان سٹیو سمتھ تقریبا ایک تہائی میچ فیس سے محروم

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کے ارتکاب پر نوجوان آسٹریلین کپتان سٹیو سمتھ پر میچ فیس کا 30 فیصد جرمانہ عائد کردیا ہے ۔ آئی سی سی کی جاری کردہ پریس ریلیز کے مطابق فاسٹ باولر جوش ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ ..

بدھ 24 فروری 2016 12:12

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ : آسٹریلیانے نیوزی لینڈ کو 7وکٹوں سے شکست دیکر وائٹ واش کردیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری 2 ٹیسٹ میچوں پر مشتمل سیریز کے دوسرے اور آخری میچ میں کینگروز نے کیویز کو 7وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 0-2سے اپنے نام کرلی ہے۔کرائسٹ چرچ کے ہیگلی اوول گراؤنڈ میں ... مزید

کین ولیمسن نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے ٹیسٹ کیریئر کی 14 ویں ..

منگل 23 فروری 2016 12:29

کین ولیمسن نروس نائنٹیز کا شکار، 3 رنز کے فرق سے ٹیسٹ کیریئر کی 14 ویں سنچری نہ بنا سکے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے مایہ ناز آل راؤنڈر کین ولیمسن آسٹریلیا کے خلاف نروس نائنٹیز کا شکار ہوگئے، وہ صرف 3 رنز کے فرق سے اپنے ٹیسٹ کیریئر کی چودھویں سنچری بنانے میں ناکام رہے۔ منگل کو نیوزی لینڈ اور ... مزید

کرائسٹ چرچ پرآسٹریلیا کی گرفت مضبوط، کیویز پر شکست کے بادل منڈلانے ..

منگل 23 فروری 2016 12:25

کرائسٹ چرچ پرآسٹریلیا کی گرفت مضبوط، کیویز پر شکست کے بادل منڈلانے لگے

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان جاری کرائسٹ چرچ پر کینگروز کی گرفت مضبوط ہوگئی، نیوزی لینڈ پر شکست کے بادل منڈلانے لگے، آسٹریلوی باؤلرز کی عمدہ باؤلنگ کی بدولت کیویز ٹیم اپنی دوسری اننگز میں ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیل ویگنر کے باؤنسر نے سٹیو سمتھ کو چاروں شانے چت ..

پیر 22 فروری 2016 14:44

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیل ویگنر کے باؤنسر نے سٹیو سمتھ کو چاروں شانے چت کردیا

نیل ویگنر کے تباہ کن باؤنسر نے سٹیو سمتھ کو زمین بوس کردیا، کھلاڑیوں اور تماشائی کینگرو کپتان کی حالت دیکھ کر پریشان ہوئے تاہم جب وہ چند منٹ بعد پاؤں پر کھڑے ہوئے تو سب نے سکھ کا سانس لیا ۔ تفصیلات ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات سے دوچار

پیر 22 فروری 2016 12:44

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ میں نیوزی لینڈ مشکلات سے دوچار

کرائسٹ چرچ میں نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے تیسرے دن کھیل کے اختتام پر نیوزی لینڈ نے چار وکٹوں کے نقصان پر121 رنز بنائے تھے جبکہ اسے اننگز کی شکست سے بچنے کے لیے ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوران برہنہ شائق گراؤنڈ میں داخل ہوگیا

پیر 22 فروری 2016 12:33

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوران برہنہ شائق گراؤنڈ میں داخل ہوگیا

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرے اور آخری ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن ایک برہنہ شائق ہیگلے اوول سٹیڈیم میں داخل ہوگیا جسے سکیورٹی حکام نے قابو کرکے میدان سے باہر نکال دیا ۔ تفصیلات کے مطابق نیوزی ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کھو کر 363 رنز ..

اتوار 21 فروری 2016 17:33

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کھو کر 363 رنز بنالئے

نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا کے مابین آخری ٹیسٹ کے دوسرے روز آسٹریلیا نے اپنی پہلی اننگز میں 4وکٹوں کے نقصان پر 363 رنز بنالئے،آسٹریلیا کی جانب سے جوئے برنس 170،سٹیون سمتھ 138 اور عثمان خواجہ 24رنز بنا کر آؤٹ ... مزید

علم نہیں تھا ویوین رچرز کا ریکارڈ توڑا ہے :برینڈن میکولم

اتوار 21 فروری 2016 17:00

علم نہیں تھا ویوین رچرز کا ریکارڈ توڑا ہے :برینڈن میکولم

نیوزی لینڈ کے کپتان برینڈن میکولم آسٹریلیا کے خلاف دوسرے ٹیسٹ کے پہلے روز اپنے بنائے ہوئے تاریخ ساز کارنامے سے ہی لاعلم رہے۔دن کے اختتام پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اپنے انٹر نیشنل کیریئر کا آخری ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ 370 رنز پر آل آوٹ ، آ سٹریلیا نے 1 وکٹ کے نقصان ..

ہفتہ 20 فروری 2016 16:47

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ ، نیوزی لینڈ 370 رنز پر آل آوٹ ، آ سٹریلیا نے 1 وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لیے

کرائسٹ چرچ میں کھیلے جانے والے دوسرے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن کے کھیل کے اختتام پر آسٹریلیا نے نیوزی لینڈ کے خلاف ایک وکٹ کے نقصان پر 57 رنز بنا لیے ہیں۔آسٹریلیا کو نیوزی لینڈ کی برتری ختم کرنے کے لیے مزید ... مزید

مزید دیکھئے - Load More