NEW ZEALAND V BANGLADESH News

Urdu News about NEW ZEALAND V BANGLADESH, Full coverage of the series, including live updates, live scores, latest news, pictures, videos and schedule. Live scores and Live streaming of NEW ZEALAND V BANGLADESH.

بنگلہ دیش بمقابلہ نیوزی لینڈ 2016ء کی خبریں

نیل ویگنر نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں وکٹ گنوا دی

منگل 24 جنوری 2017 16:24

نیل ویگنر نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں وکٹ گنوا دی

بنگلہ دیش سے دوسرے ٹیسٹ کی پہلی اننگز میں نیوزی لینڈ کے ٹیل اینڈر نیل ویگنر نے انتہائی مضحکہ خیز انداز میں اپنی وکٹ گنوائی۔نیل ویگنر نے ٹرینٹ بولٹ کے ساتھ 2 رنز مکمل کیے اور اپنا بیٹ کریز پار کرنے ... مزید

بنگلہ دیش کو ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ شکست،نیوزی لینڈ ..

پیر 23 جنوری 2017 14:23

بنگلہ دیش کو ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ شکست،نیوزی لینڈ نے دوسرا ٹیسٹ9وکٹوں سے جیت لیا

نیوزی لینڈ نے دوسرے ٹیسٹ میں بنگلہ دیش کو نو وکٹوں سے شکست دے کر ون ڈے کے بعد ٹیسٹ سیریز میں بھی کلین سویپ کردیا،نیوزی لینڈ نے 109رنزکا ہدف ایک وکٹ کے نقصان پر حاصل کرلیا،نیوزی لینڈ کی جانب سے دوسری ... مزید

روس ٹیلر تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے

اتوار 22 جنوری 2017 14:20

روس ٹیلر تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے

روس ٹیلر نیوزی لینڈ کی جانب سے ٹیسٹ کرکٹ میں تیز ترین 6 ہزار رنز مکمل کرنے والے بیٹسمین بن گئے، مجموعی طور پر تین کیوی بیٹسمین یہ سنگ میل عبور کر چکے ہیں۔ ٹیلر نے بنگلہ دیش کے خلاف جاری ٹیسٹ میچ میں ... مزید

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا دوسرا روز، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے ..

ہفتہ 21 جنوری 2017 12:06

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کا دوسرا روز، نیوزی لینڈ نے پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا لئے

نیوزی لینڈ نے کرائسٹ چرچ ٹیسٹ کے دوسرے روز اپنی پہلی اننگز میں 7 وکٹوں کے نقصان پر 260 رنز بنا لئے اور اسے بنگلہ دیش کی پہلی اننگز کا سکور برابر کرنے کیلئے 29 رنز درکار ہیں۔ ٹام لیتھم اور روس ٹیلر نے ... مزید

کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری ، نیوزی لینڈ کی پہلے ٹیسٹ میں ڈرامائی فتح،بنگلہ ..

پیر 16 جنوری 2017 13:31

کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری ، نیوزی لینڈ کی پہلے ٹیسٹ میں ڈرامائی فتح،بنگلہ دیش پہلی اننگز میں595رنز بنا کر ہارنیوالی پہلی ٹیم بن گئی

نیوزی لینڈ نے کین ولیمسن کی جارحانہ سنچری کی بدولت بنگلہ دیش کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں سات وکٹ سے ڈرامائی فتح حاصل کر کے سیریز میں 1-0 کی برتری حاصل کر لی۔یہ کرکٹ کی تاریخ میں پہلا موقع ہے کہ پہلی اننگز ... مزید

کرکٹ گیند نے ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچا دیا

پیر 16 جنوری 2017 12:30

کرکٹ گیند نے ایک اور کھلاڑی ہسپتال پہنچا دیا

بنگلا دیشی کپتان مشفیق الرحیم نیوزی لینڈ کیخلاف دوسری اننگز میں گیند سر پر لگنے سے زخمی ہو گئے ،انہیں علاج کیلئے گراؤنڈ میں ایمبولینس بلوا کر فوری طور پر ہسپتال منتقل کردیا گیا۔ بیسن ریزرو، ویلنگٹن ... مزید

بنگلہ دیشی کر کٹر امر القیس نے بطور متبادل وکٹ کیپر اننگز میں 5 کیچ پکڑ ..

اتوار 15 جنوری 2017 16:50

بنگلہ دیشی کر کٹر امر القیس نے بطور متبادل وکٹ کیپر اننگز میں 5 کیچ پکڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا

بنگلہ دیشی بیٹسمین امر القیس نے بطور متبادل وکٹ کیپر اننگز میں 5 کیچ پکڑ کر ٹیسٹ میں نیا عالمی ریکارڈ قائم کر دیا، ویلنگٹن میں نیوزی لینڈ اور بنگلہ دیش کے مابین جاری ٹیسٹ میں امرالقیس بنگلہ دیشی کپتان ... مزید

ٹام لیتھم کی کیریئر بیسٹ اننگز، 177 رنز بنائے

اتوار 15 جنوری 2017 11:30

ٹام لیتھم کی کیریئر بیسٹ اننگز، 177 رنز بنائے

نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم کے اوپنر ٹام لیتھم نے بنگلہ دیش کے خلاف کیریئر کی بہترین اننگز کھیلتے ہوئے 177 رنز بنائے، ویلنگٹن میں جاری ٹیسٹ میں ٹام لیتھم نے پہلی اننگز میں شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کیا اور 177 ... مزید

شکیب الحسن کا اعزاز، 3 ہزار ٹیسٹ رنز اور 150 سے زائد وکٹیں لینے والے بنگلہ ..

جمعہ 13 جنوری 2017 15:21

شکیب الحسن کا اعزاز، 3 ہزار ٹیسٹ رنز اور 150 سے زائد وکٹیں لینے والے بنگلہ دیش کے پہلے دنیا کے 14ویں آل رائونڈر بن گئے

سٹار بنگلہ دیشی آل رائونڈر شکیب الحسن نے ٹیسٹ کیریئر کے 3 ہزار رنز مکمل کر لئے، اسطرح وہ ٹیسٹ میچز میں 3 ہزار رنز اور 150 سے زائد وکٹیں لینے والے بنگلہ دیش کے پہلے دنیا کے 14ویں آل رائونڈر بن گئے، شکیب ... مزید

ویلنگٹن ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے کئی ریکارڈ ..

جمعہ 13 جنوری 2017 14:50

ویلنگٹن ٹیسٹ ،بنگلہ دیشی شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے کئی ریکارڈ توڑ دیئے

نیوزی لینڈ کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں شکیب الحسن اور مشفیق الرحیم نے عمدہ شراکت کی بدولت کئی ریکارڈ پاش پاش کر دیے۔بنگلہ دیش نے ویلنگٹن میں کھیلے جا رہے پہلے ٹیسٹ میچ کے دوسرے دن 154 رنز تین کھلاڑی ... مزید

مزید دیکھئے - Load More