لاہور میں ایف آئی اے کی عمارت میں خودکش حملہ کرنے والے حملہ آورکی شناخت ہوگئی:
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔16ستمبر۔2008ء)لاہور میں ایف آئی اے کی عمارت میں گیار ہ مارچ کو خودکش حملہ کرنے والے حملہ آورکی شناخت ہوگئی ہے ۔پولیس ذرائع کے مطابق ایف آئی اے لاہور کی عمارت میں خودکش حملہ کرنے والا حملہ آور مسعود الرحمان جنوبی وزیرستان کے علاقے سراروغا کا رہائشی ہے ۔ذرائع کا کہنا ہے کہ خودکش حملہ آور کی شناخت اس کے ایک گرفتار ساتھی نے اس کا سر دیکھ کر کی۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے