لاہور دھماکے میں 60 سے 65 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا ۔دھماکے کی آواز سے کمسن بچی کا دل بیٹھ گیا انتقال کرگئی:
لاہور (اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11 مارچ 2008 )لاہور کے ایف آئی اے آفس پر خودکش حملے میں ابتدائی اندازے کے مطابق 60 سے 65 کلوگرام دھماکہ خیز مواد استعمال کیا گیا جو اس گاڑی میں رکھا ہوا تھا جو اس آفس سے ٹکرائی اس دھماکے کی آواز اتنی شدید تھی کہ قریبی مکان میں ایک کمسن بچی کا اس آواز سے دل بیٹھ گیا اور وہ انتقال کرگئی دھماکے سے ایف آئی اے آفس کے قریب دس سے پندرہ فٹ گہرا گڑھا پڑ گیا ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے