حساس اداروں نے بلڈنگ میں لگے خفیہ کیمرے تحویل میں لے لئے:
لاہور( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11 مارچ 2008 )فیڈرل انوسٹی گیشن ( ایف آئی اے ) کی عمارت میں ہونیوالے دھماکے کے بعد حساس اداروں نے بلڈنگ میں لگے خفیہ کیمرے اپنی تحویل میں لے لئے ۔ذرائع کے مطابق کیمرے ٹھیک حالت میں ہیں اور ان سے بڑی حد تک تحقیقات میں مدد مل سکتی ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے