ایف آئی اے بلڈنگ میں دھماکہ ‘سڑک پر لگے درخت کے پتے بھی جھڑ گئے:
لاہور(اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11 مارچ 2008 ) ایف آئی اے کی بلڈنگ میں ہونیوالا دھماکہ ا س قدر شدید تھا کہ مین دروازے سے باہر سڑک پر لگے ہوئے درخت کے پتے بھی جھڑ گئے ۔ تفصیلات کے مطابق دھماکے کی شدت سے جہاں اردگر واقع عمارتیں بری طرح متاثر ہوئی ہیں وہیں بلڈنگ کے مین دروازے سے باہر سڑک پر لگے درخت کے پتے بھی جھڑ گئے اور سڑک پر پتے ایسے بکھرے ہوئے تھے جیسے موسم خزاں ہوتا ہے ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے