دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں کے نام:
لاہور( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11 مارچ 2008 ) ایف آئی اے بلڈنگ میں ہونیوالے دھماکے میں ہلاک ہونیوالوں میں زیادہ تعداد عملے کی ہے جن میں ا قبال ‘ نذیر ‘ ثاقب ‘ غفور ‘عبد الرؤف ‘ خاور حیات ‘ انسپکٹر اقبال ‘ امانت ‘ اصغر ‘ فاروق اور قیصر کے نام معلوم ہوئے ہیں ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے