دھماکے کے بعد ایف آئی اے کی بلڈنگ کھنڈر ات کا منظر پیش کر رہی تھی:
لاہور( اردوپوائنٹ اخبا ر تازہ ترین11 مارچ 2008 ) صوبائی دارالحکومت میں فیڈرل انوسٹی گیشن ایجنسی ( ایف آئی اے ) کی بلڈنگ میں ہونیوالا دھماکہ اس قدر شدید تھا کہ بلڈنگ کی سات منزلہ عمارت دھماکے کے بعد کھنڈر ات کا منظر پیش کر رہی تھی اور بلڈنگ بنیادوں سے لیکر آخری منزل تک بری طرح متاثر ہوئی جبکہ نیچے والی عمارتوں کا ملبہ دور دور تک بکھر گیا دھماکے کی وجہ سے قریب واقع تمام دکانیں بند کر دی گئیں ۔


خبریں و تصاویر تلاش کیجئے