اگلا صفحہ پچھلا صفحہ

"لاہور میں‌ خودکش بم دھماکے " پر مزید كوریج

لاہور،خودکش حملوں سے گونج اُٹھا۔2دھماکوں میں بچوں سمیت35افراد جاں بحق۔ایف آئی اے کی عمارت تباہ۔قریبی سکول کے متعدد بچے زخمی:
لاہور(اُردو پوائنٹ اخبار تازہ ترین۔11مارچ۔2008ء)لاہور میں دو انتہائی زور دار دھماکوں سے بچوں سمیت 35کے قریب افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ہیں۔ دھماکے خودکش کار بم حملے بتائے جاتے ہیں۔ پہلا حملہ ایف آئی اے کی عمارت پر کیا گیا،یہ دھماکہ انتہائی شدید تھا۔جس کے نتیجے میں آٹھ منزلہ عمارت مکمل طور پر تباہ ہوگئی۔ اس واقعے میں 30سے زائد افراد جاں بحق اور متعدد زخمی ہوگئے ۔ دھماکے سے قریبی اسکول اور دیگر عمارتوں کو بھی نقصان پہنچا ہے ، اور اسکول کے بھی متعدد بچے زخمی ہوئے ہیں۔ جبکہ درجنوں قریبی عمارتوں کے شیشے ٹوٹ گئے ۔ایف آئی اے کی عمارت پر ہونے والا حملہ ملکی تاریخ کا شدید ترین حملہ بتایا گیا ہے ، جس سے عمارت تباہ ہوچکی ہے ، اور متعدد افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں۔عمارت کے آٹھویں فلور پر قیدی موجود ہیں۔جنھیں نکالنے کی کوشش کی جارہی ہے ۔ دوسرا دھماکہ ماڈل ٹاؤن میں بیرسٹر اعجاز بٹالوی کی رہائش گاہ پر ہوا، جہاں ایک وین ان کے بنگلے سے جاٹکرائی ۔ اس واقعے میں دو بچوں سمیت چھ افرادجاں بحق ہوگئے ۔دھماکے سے اعجاز بٹالوی کی رہائش گاہ کے ساتھ والا ایس پی چیمہ گھر بھی تباہ ہوگیا ہے ۔

11/03/2008 10:20:23 : وقت اشاعت
پچھلی خبر مركزی صفحہ اگلی خبر
تمام خبریں
یہ صفحہ اپنے احباب كو بھیجئیے
اس خبر كو اپنی اہم خبروں میں محفوظ كیجئیے
صفحہ پرنٹ كیجئیے
 

 

 

Gifts, & Sentiments
Flowers, Mithai, Cakes, Fruit Baskets, Perfumes, Chocolate, Gift Books, Stuffed Toys, Fashion Jewelry, Mehndi, Choorian
Urdu Books
English Books
Apparel - Dresses
Paper Wishing Cards
CDs & DVDs
Mobile Phone
Electronics, Computers
Kids Toys - All products
Shop at eMarkaz
Gifts to Pakistan, Urdu Books, Men and women dresses, Mobile Scratch cards
Popular Searches: Eid Gifts to Pakistan, Eid Gifts, Eid Day Gifts, Gifts to Pakistan, Gifts to Pak, Pakistan Gifts, Gift to Pakistan, Send Gifts to Pakistan, Sending Gifts to Pakistan, Flowers to Pakistan, Cakes to Pakistan, Pakistani Gifts, Gifts for Pakistan, Valentine day, Buy Pakistani Clothing, Shalwar Suits, Kurta Shalwar, Clothes In Pakistan, Kameez Shalwar, Shalwar Kameez, Pakistani Women Wear, Cheap Flights, Hotels, Car Rentals, Cruise, Deals, Vacation Packages, Travel Comparison Tools, Trading Solution - eMarkaz

UrduPoint Network

contact us
advertisement info.
guest book
our team
feedback
privacy policy
sitemap
disclaimer

Al Razzaq Group. Parent company of UrduPoint Network

UrduPoint - pride of Pakistan
RSS Feeds (C) - UrduPoint Network. 1997-2008. All rights reserved.