Ufone Launches 3G trails in three more cities

Ufone Launches 3G Trails In Three More Cities

یوفون کے تھری جی نیٹ ورک میں تین مزید شہروں کا اضافہ!!!

یوفون اپنی 3G سروس کو ملک کے کونے کونے میں پھیلانے کے لیے خاصا سرگرم نظر آرہا ہے۔ اس لیے حال ہی میں یوفون نے اپنی مفت 3G سروس کو مزید دو شہروں تک پہنچانے کا فیصلہ کیا ہے یہ دو شہر مانسہرہ اور ہری پور ہیں جہاں 15 جنوری 2015 تک مفت سروس پہنچائی جائے گی۔
یوفون 7 جنوری 2015 کو، کوہاٹ کے بھی کچھ علاقوں میں اپنی مفت 3G سروس مہیا کرے گا۔
یوفون کی یہ پیش کش پوسٹ پیڈ اور پری پیڈ دونوں طرح کے صارفین کے لیے ہے اور طے شدہ تاریخوں تک بالکل مفت ہے۔

ان علاقوں میں اس سروس کی دستیابی کے بارے میں جاننے کے لیے *3344#. ڈائل کیجیے۔
یہ سروس اپنے 3G کی خاصیت والے ہینڈ سیٹ پر موبائل ڈیٹا نیٹ ورک ایکٹیویٹ کرنے پر خود بخود حاصل ہو جائے گی۔

یوفون کی مفت 3Gسروس مانسہرہ کے مندرجہ ذیل علاقوں میں فراہم کی جائے گی۔

(جاری ہے)


بیڈرا روڈ
لاری اڈا
مانسہرہ 2780
محلہ چنائی
مفتی آباد مانسہرہ 2781 مانسہرہ

یوفون کی مفت 3Gسروس ہری پور کے مندرجہ ذیل علاقوں میں دستیاب ہوگی۔


اسلم کولونی
درویش
کلاباٹ ٹاؤن شپ
کانڈ محلہ
خانپور روڈ
محلہ عید گاہ، درویش روڈ
محلہ پنڈک
محلہ پٹان
نجیب اﷲ روڈ
سکندر پور
ٹلوکار
تھصیل روڈ
ٹپ کالونی
اتمان چوک، خلابت

یوفون کی مفت 3Gسروس کوہاٹ کے مندرجہ ذیل علاقوں میں دستیاب ہوگی۔
غمکورمہاجرکیمپ
جنگل خیل
کے ڈی اے کو ہاٹ
ملنگ آباد
پیر خیل
سیکٹر2 کالج ٹاؤن
سپرنگ ویلی

تاریخ اشاعت: 2014-12-17

More Technology Articles