A Pokemon Go chat app is coming

A Pokemon Go Chat App Is Coming

پوکیمون گو چیٹ ایپلی کیشن بھی جلد ہی سامنے آنے والی ہے

کمپیوٹر سے متعلقہ ہارڈ وئیر بنانے والی کمپنی ریزر(Razer) پوکیمون گو چیٹ ایپ بنا رہی ہے۔ ریزر گو نام کی یہ چیٹ ایپ 600 میل دور تک موجود پوکیمون پلیئرز سے چیٹ کی سہولت دے گی۔ پوکیمون پلیئرز پبلک اور پرائیوٹ دونوں طرح سے چیٹ کر سکیں گے۔

(جاری ہے)


ریزرگو ، پوکیمون گو سے الگ گیم ہے اور اس سے الگ کام کرے گی۔ ریزرگو کا ایک ویب ورژن بھی متعارف کرایا گیا ہے۔
اگلے ہفتے ریزر گو کے علاوہ پوکیمون سے متعلق مزید کئی اینڈروئیڈ اور آئی او ایس ایپلی کیشنز بھی سامنے آئیں گی۔

تاریخ اشاعت: 2016-07-21

More Technology Articles