Andriod Application Yahoo Aviate Launcher

Andriod  Application Yahoo Aviate Launcher

یاہو ایوی ایٹ لانچر۔ اینڈریوڈ ایپلی کیشن

یاہو ایوی ایٹ لانچر موبائل فون میں انسٹال تمام ایپلی کیشنز کو سادہ انداز میں خوبصورتی کے ساتھ منظم کرتا ہے۔صارفین اپنی مطلوبہ ایپلی کیشن کو لانچ کرنے کے لیے انہیں جلدی سے ڈھونڈ سکتے ہیں۔

(جاری ہے)


یاہو ایوی ایٹ لانچر نے صرف دیکھنے میں جاذب نظر ہے بلکہ ایک بہترین سمارٹ ٹول ہے جو ہوم سکرین پر آپ کی لوکیشن اور کام کے مطابق ، معلومات فراہم کرتاہے۔
یاہو ایوی ایٹ لانچر انسٹال کرنے کے لیے اینڈریوڈ صارفین یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-08-02

More Technology Articles