Facebook Messenger is now available for the Apple Watch

Facebook Messenger Is Now Available For The Apple Watch

فیس بک میسنجر اب ایپل واچ پر بھی

کافی عرصے سے سن رہے تھے کہ ایپل واچ کے لیے بھی فیس بک میسنجر جاری کیا جائے گا۔ فیس بک میسنجر اب ایپل واچ کےلیے بھی دستیاب ہے۔اب ایپل واچ پر پیغامات کودیکھا جا سکتا ہے، جواب دیا جا سکتا ہے۔وائس میسج یا سٹیگر بھی بھیجا جا سکتا ہے۔

(جاری ہے)


اس کے علاوہ آئی پیڈ پر بہتر ملٹی ٹاسکنگ کے لیے میسنجر سلائیڈ آؤٹ اور سپلٹ سکرین کو بھی سپورٹ کر رہا ہے۔میسنجر میں ایپلی کیشن لنک کی سپورٹ بھی ہے۔ اب یہ سپاٹ لائٹ سرچ میں بات چیت اور رابطوں کو بھی دکھائے گا۔
ایپ سٹور سے میسنجر ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں کلک کریں.

تاریخ اشاعت: 2015-10-10

More Technology Articles