Red Bull Alert Andriod Application

Red Bull Alert Andriod Application

ریڈ بُل الرٹ۔ اینڈریوڈ ایپلی کیشن

آج کے دور میں ہر چیز کا حساب ممکن ہے۔ ڈیجیٹل میٹر کی بدولت معلوم ہو جاتا ہے کہ کتنی بجلی استعمال استعمال کی جا رہی ہے، ڈیجیٹل طبی آلات کی بدولت ساری طبی معلومات بھی سیکنڈوں میں مل جاتی ہے۔ اب ایک ایسی ایپلی کیشن بھی دستیاب ہے جو بتاتی ہے کہ آپ جاگنے میں کتنے تیز ہیں، یا جاگنے میں کتنا وقت لیتے ہیں۔ریڈ بل الرٹ(Red Bull Alert) میں Snooze کا بٹن دبا کر جان نہیں چھوٹتی بلکہ آئیکون کو ڈریگ کر کے الارم بند کرنا پڑتا ہے۔

(جاری ہے)

اس کے بعد یہ ایپلی کیشن بتاتی ہے کہ آپ نے کتنی دیر بعد ڈریگ کر کے الارم بند کیا۔ وہی آپ کے جاگنے کی رفتار ہوگی۔
الارم کے لیے مختلف آوازوں کا انتخاب بھی کیا جا سکتاہے۔صارفین اپنے جاگنے کے وقت کو دوسرے دوستوں کے وقت سے ملا کر یہ بھی دیکھ سکتے ہیں کہ کون پہلے نمبر پر رہا۔
اینڈریوڈ صارفین اس ایپلی کیشن کو ڈاؤن لوڈ کرنے کے لیے یہاں کلک کریں.

Red Bull Alert Andriod Application
تاریخ اشاعت: 2015-08-03

More Technology Articles