Smart software fixes bugs

Smart Software Fixes Bugs

سمارٹ سافٹ وئیر، جو دوسری ایپلی کیشنز کے فیچرز سے بگ درست کرے

ایم آئی ٹی سے تعلق رکھنے والے ڈویلپرز نے CodePhage کے نام سے ایسا سسٹم بنایا ہے جو کسی بھی خرابی یا بگز کو دوسری ایپلی کیشنز کے فیچرز لے کر خودبخود ٹھیک کرتا رہے۔ یہ ٹول دوسری  ایپلی کیشنز کو سکین کر کے دیکھتا رہتا ہے کہ وہ کس طرح سیکورٹی چیک فراہم کرتی ہیں۔

(جاری ہے)

اگر کوئی بہتر ٹیکنالوجی ملے تو  اسے امپورٹ کر لیتا ہے، چاہے دوسری ایپلی کیشن کسی اور زبان میں لکھی ہو۔ اس ٹول کو سورس کوڈ دیکھنے کی بھی ضرورت نہیں پڑتی۔
CodePhage کے بارے میں مزید معلومات کے لیے یہاں کلک کریں

تاریخ اشاعت: 2015-07-02

More Technology Articles