Blackberry Z3 launched in India

Blackberry Z3 Launched In India

بلیک بیری زی 3فروخت کیلئے پیش کر دیا گیا

بلیک بیری نے انڈیا میں اپنا بلیک بیری زی 3 ، 265 ڈالر کی قیمت میں لانچ کر دیا ہے۔زی3 کمپنی کی بڑی اور سستی ڈؤائس ہے۔زی 3 ، 960x540 ریزولیشن کی ساتھ 5.0- انچ ڈسپلے ، ڈیول کور 1.2GHz سی پی یو کے ساتھ کوال کوم سنیپ ڈراگن MSM8230 اور اینڈرینو 305 جی پی یو کے ساتھ ریلیز کیا گیا ہے۔

بلیک بیری زیڈ 3

اسمیں 1.5 جی بی ریم، 8 جی بی انٹرنل میموری، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلوٹ، فلیش اور 1080p ویڈیو ریکارڈنگ کے ساتھ 5 میگا پکسل پیچھے کا کیمرہ اور 720p ویڈیو ریگارڈنگ کے ساتھ 1.1 میگا پکسل سامنے کا کیمرہ،بلیو ٹوتھ 4.0، وائی فائی 802.11 b/g/n، اور 2,500mAh بیٹری پر مشتمل ہے۔

(جاری ہے)


بلیک بیری یہ فون دنیا کی دیگر مارکیٹیوں میں بھی بہت جلد ریلیز کرنے کا ارادہ رکھتا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2014-06-26

More Technology Articles