Gresso creates cases that protect the iPhone 6 from bending

Gresso Creates Cases That Protect The IPhone 6 From Bending

آئی فون 6کو مڑنے سے بچانے کیلئے حفاظتی کورز تیار!!!

آئی فون 6 پلس کے مڑنے کی خبریں ہر جگہ گردش کر رہی ہیں۔’’ گریسو‘‘ نامی ایک کمپنی نے اس کا حل نکال لیا ہے۔ اس کمپنی نے آئی فون 6 پلس کو مڑنے سے محفوظ رکھنے کے لیے ایلومینیماور ٹائٹینیم سے بنا کور متعارف کروایا ہے۔
اس کور کی مدد سے آئی فون 6 پلس پر استعمال کی جانے والی طاقت 70lbs سے بڑھ کر 300lbs تک ہوگی ہے۔اس کا پچھلا حصہ 2mm سی این سی مشینی ایلومینیمسے بنایا گیا ہے۔

مقناطیسی لاک کی مدد سے کور کا اگلا اور پچھلا حصہ جڑ جاتا ہے۔جس کے بعد آپ باآسانی اپنا آئی فون اس میں رکھ کر اسے کہیں بھی لے جا سکتے ہیں۔

آئی فون 6 کیلئے حفاظتی کورز تیار

گریسو کا یہ کور اکتوبر تک مارکیٹ میں آئے گا۔

(جاری ہے)

یہ کور 18K گولڈن اور سفید گولڈ کے ورزن میں بھی پیش کیا جائے گا۔ان کی ایڈوانس بکنگ یکم اکتوبر سے گریسو کی ویب سائٹ پر شروع کر دی جائے گی۔

تاریخ اشاعت: 2014-09-30

More Technology Articles