Apple Watch will be available in April

Apple Watch Will Be Available In April

ایپل واچ اپریل میں فروخت کے لیے پیش کی جائے گی

ایپل نے پچھلے سال ستمبر آئی فون 6 اور آئی فون 6 پلس متعارف کرانے کے ساتھ ساتھ اعلان کیا تھا کہ وہ ایپل واچ متعارف کرانے والے ہیں۔ایپل واچ، ایپل کی جانب سے اب تک کی سب سے زیادہ پرسنل ڈیوائس ہے۔

(جاری ہے)

اس میں لگے حساس سنسرز صارف کی صحت اور حرکات سے متعلق تمام معلومات نوٹ کر کے نتائج کو ایک ایپلی کیشن کی مدد سے ظاہر کرتےہیں۔ایک تقریب میں ایپل کے سی ای او ٹم کک نے تصدیق کی ہے کہ ایپل واچ کی فروخت کا آغاز اپریل میں ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2015-01-31

More Technology Articles