Toshiba outs the world’s fastest microSD card

Toshiba Outs The World’s Fastest MicroSD Card

توشیبا نے دنیا کا تیز ترین مائیکرو ایس ڈی کارڈمتعارف کروادیا!

توشیبا کی طرف سے سامنے آنے والا جدید مائیکرو ایس ڈی کارڈ دنیا کو تیز ترین کارڈ ہوگا۔توشیبا کے 32 جی بی UHS-II مائیکرو ایس ڈی کارڈ کی رفتار 260MB/s ریڈ اور 240MB/s رائیٹ ہے۔
64 جی بی ورزن بھی دستیاب ہے۔لیکن وہ 145MB/s ریڈ اور 130MB/s رائیٹ کے ساتھ کم رفتار ہے۔

(جاری ہے)

یہ exFAT فائل سسٹم اور زیادہ زیادہ 1.56Gbps ڈیٹا ریٹ کے ساتھ فل ڈپلیکس انٹر فیس کے تحت آپریٹ ہوتا ہے۔
جبکہ 32 جی بی 3.12Gbps. ڈیٹا ریٹ کے ساتھ دستیاب ہوگا۔
توشیبا کے مطابق اس کا جدید UHS-II مائیکرو ایس ڈی کارڈ 8x رائٹ اور 2.7x ریڈ کی رفتار کے ساتھ دستیاب ہوگا ۔
اس کی موجودگی اور دستیابی کے بارے میں ابھی کوئی خبر سامنے نہیں آئی ہے مگر امید ہے کہ اگلے کچھ ہفتوں میں یہ دستیاب ہوگا۔

تاریخ اشاعت: 2014-04-19

More Technology Articles