Asus will announce a budget friendly smartphone soon

Asus Will Announce A Budget Friendly Smartphone Soon

اسوس ایک نیا بجٹ فرینڈلی سمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے

تائیوان سے ملی اطلاعات کے مطابق اسوس جلد ہی زین فون سیریز کا نیا بجٹ فرینڈلی سمارٹ فون متعارف کرانے والا ہے۔
ZenFone Go ZC500TGکے نام کی ڈیوائس میں میڈیا ٹیک ایس او سی چپ سیٹ کے ساتھ کواڈ کور پروسیسر ہوگا۔اس کی سکرین 5 انچ ایچ ڈی ہوگی۔ ریم 2جی بی اور سٹوریج 8 جی بی ہوگی۔

(جاری ہے)

کیمرہ کے معاملے میں دیکھا جائے تو ہینڈ سیٹ کا رئیر کیمرہ 8 میگا پکسل اور فرنٹ کیمرہ 2 میگا پکسل ہوگا۔اطلاعات یہ بھی ہیں کہ زین فون کے اس ماڈل میں 4 جی ایل ٹی ای سپورٹ کی بجائے صرف 3جی کنکٹیویٹی سپورٹ ہو گی۔یہ ماڈل کا اعلان اس مہینے کے آخر تک کر دیا جائے گا۔
یہ بتانے کی ضرورت تو نہیں اسوس نے ان اطلاعات کی تصدیق نہیں کی۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-03

More Technology Articles