Extreme Drop Test of Google Pixel Vs iPhone 7

Extreme Drop Test Of Google Pixel Vs IPhone 7

گوگل پکسل بمقابلہ آئی فون 7۔ کونسا فون مضبوط ہے؟

یوٹیوب کے ایک چینل UnlockRiver نے گوگل پکسل اور آئی فون 7  کو 1000فٹ کی بلندی سے صرف یہ دیکھنے کے لیے زمین پر پھینکا کہ ان میں سےکونسا فون مضبوط ہے۔
ان لاک ریور اس سے پہلے بھی اسی طرح کے تجربات کرتے ہوئے ایپل   آئی فون 7 اور سام سنگ  گلیکسی ایس 7 زمین پر گرا چکا ہے۔

(جاری ہے)

نئے تجربے میں ان لاک ریور نے پریمیم ڈیوائسز گوگل پکسل اور آئی فون 7 کو ایک ڈرون سے باندھا ، ڈرون  کو 1000 فٹ کی بلندی تک پہنچایا اور دونوں ڈیوائسز کو کنکریٹ سے بنے فرش پر گرا دیا۔

اس تجربے کے دوران گوگل پکسل اور آئی فون 7 بری طرح ٹوٹ گئے اور استعمال کے قابل نہ رہے تاہم تجربے سے یہ ثابت ہوگیا کہ  گوگل پکسل  آئی فون 7 سے زیادہ مضبوط ہے۔ گرنے کے بعد گوگل پکسل کی بیک پر خراشیں نہیں آئیں  لیکن آئی فون 7 کی بیک اور بیک کیمرہ بھی ٹوٹ گئے۔

تاریخ اشاعت: 2016-12-02

More Technology Articles