Huawei another low end smartwatch

Huawei Another Low End Smartwatch

ہوواوے ایک اور مڈ رینج سمارٹ واچ پر کام کر رہا ہے

ہوواوے نے ابھی تک اپنی پہلی اینڈریوڈ سمارٹ واچ لانچ نہیں کی مگر یہ ابھی سے اگلی پر کام کر رہا ہے۔ ہوواوے نے بتایا کہ وہ بینڈ زیرو(Band Zero) پر کام کر رہا ہے، جو گھڑی کی طرح کی ہی ڈیوائس ہے۔

(جاری ہے)

ابھی تک اس ڈیوائس کی تصاویر ہی سامنے آئیں ہیں، جن سے اندازہ ہوتا ہے کہ یہ ڈیوائس ٹائم بھی بتائے گی، صحت کو بھی مانیٹر کرے گی اور سمارٹ فون کے بنیادی ٹوٹیفیکیشن بھی بتائے گی۔
رپورٹس کے مطابق اس ڈیوائس کی بیٹری 4 دن تک چلے گی۔ آئی پی 68 سٹینڈرڈ کی وجہ سے ڈسٹ پروف اور واٹر پروف بھی ہو گی۔

تاریخ اشاعت: 2015-07-02

More Technology Articles