Huawei MediaPad M2 tablet

Huawei MediaPad M2 Tablet

ہوواوے میڈیا پیڈ ایم 2

ہوواے نے بڑی خاموشی سے فرانس میں ہوواوے میڈیا پیڈ ایم 2 ٹیبلٹ متعارف کرا دیاہے۔ اس ٹیبلٹ کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:8 انچ
ریزولوشن: 1920 x 1200پکسل
باڈی ٹائپ: میٹل باڈی
چپ سیٹ: 64 بٹ کرین 930
پراسیسر:2گیگا ہرٹز سی پی یو
ریم:2 جی بی
سٹوریج:16 جی بی(بڑھائی جا سکتی ہے)
مین کیمرہ:8 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم:اینڈریوڈ لولی پاپ
نیٹ ورک سپورٹ:Cat. 4 LTE
موٹائی:7.8 ملی میٹر
وزن: 310 گرام
بیٹری:4800 ایم اے ایچ
قیمت:349 یوروز
دستیابی:جون2015

ہوواوے میڈیا پیڈ ایم 2

تاریخ اشاعت: 2015-05-12

More Technology Articles