official LG G4 wallpapers

Official LG G4 Wallpapers

ایل جی جی 4 کے آفیشل وال پیپرز

ایل جی نے کچھ دن پہلے ہی جی 4 کو متعارف کرایا ہے(تفصیلات اس صفحے پر)۔ایل جی نے جی 4 میں کیمرہ کی طرف کافی توجہ دی ہے۔ ایل جی کا لیدر بیک کور بھی کافی پسند کیا جا رہا ہے۔ ایل جی نے جی4 کے آفیشل وال پیپرز متعارف کرائے ہیں، ان میں لیدربیک کور جیسا ایک وال پیپر بھی شامل کیا گیا ہے۔

(جاری ہے)

ایل جی جی 4 کے وال پیپر دیکھنے کے لے گیلری میں تصاویر پر کلک کریں

ایل جی جی4 آفیشل وال پیپرز

تاریخ اشاعت: 2015-05-09

More Technology Articles