QMobile Selfie focus Noir S5 with a FREE Bluetooth selfie stick

QMobile  Selfie  Focus Noir S5 With A FREE Bluetooth Selfie Stick

کیو موبائل نوائر ایس 5

کچھ ہفتے پہلے ہی کیو موبائل نے سیلفی فوکس سمارٹ فون نوائر ایس 1 متعارف کرایا تھا(تفصیلات اس صفحے پر)۔ ایس 1 کا فرنٹ اور بیک کیمرہ 5 میگا پکسل تھا، مگر اب کیو موبائل نے اس سے بھی بہتر فیچر ز کے ساتھ ایک اور سیلفی فوکس فون نوائر ایس 5متعارف کرا دیا ہے۔کیو موبائل نوائر ایس 5 میں ایک خصوصی کیمرہ کی (key) اور چند دیگر ٹولز بھی ہیں۔


اس سمارٹ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے: 4.8انچ، ایمولڈ ایچ ڈی ڈسپلے، کورننگ گوریلا گلاس 3 پرو ٹیکشن
پروسیسر:کواڈ کور1.3گیگا ہرٹز
ریم: 1 جی بی
سٹوریج: 8 جی بی
کارڈ سلاٹ: مائیکروایس ڈی 64 جی بی تک کی سپورٹ
رئیر کیمرہ: 8 میگا پکسل (آٹو فوکس، بڑے لینز اور سونی کے سنسر کے ساتھ)
فرنٹ کیمرہ: 8 میگا پکسل (فلیش کے ساتھ)
نیٹ ورک: 3جی
بیٹری: 2300 ایم اے ایچ ایل ۔آئیون
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ5.0 لولی پاپ
سمز: ڈوئل سم
سنسرز: Proximity ،لائٹ، موشن اور میگنیٹک

ان سب فیچر کے ساتھ کیو موبائل نوائر ایس 5 کی خریداری پر ایک بلو ٹوتھ سیلفی سٹک بالکل مفت دے رہا ہے۔نوائر ایس 5 کی قیمت 14,900روپے ہے۔

تاریخ اشاعت: 2015-08-13

More Technology Articles