Raspberry Pi latest computer costs just 5 dollar
رسبری پائی کے تازہ ترین کمپیوٹر کی قیمت صرف 5 ڈالر
رسبری پائی فاؤنڈریشن کے سستے ترین بورڈز کی وجہ سے یونیورسٹی کے طلباء اور دیگر افراد اپنے پراجیکٹس اور شوق کےلیے اپنے کمپیوٹر خود ہی بڑی آسانی سے بنا سکتے ہیں۔یہیں پر بس نہیں اب رسبری پائی نے نیا پروگرام ایبل کمپیوٹنگ بورڈرسبری پائی زیرو متعارف کرایا ہے۔اس بورڈ کی قیمت صرف 5ڈالر ہے۔
بورڈ پر براڈکام بی سی ایم 2835 ایپلی کیشن پراسیسر(1 گیگا ہرٹز اے آر ایم 11 کور)، 512 ایم بی ریم، مائیکرو ایس ڈی کارڈ سلاٹ، منی ایچ ڈی ایم آئی ساکٹ 1080p(60 فریمز فی سیکنڈ) سپورٹڈ، مائیکرویوایس بی ساکٹ اور بڑی پائی ڈیوائسز سے جڑنے کےلیے پن لے آؤٹ ہے۔
اپنے چھوٹے سائز کی باوجود پائی زیرو کافی تیزرفتار اور بہتر ہے۔ اس کا سائز صرف 65x30ملی میٹر یعنی کریڈٹ کارڈ سے بھی چھوٹا ہے مگر یہ سب سے پہلے متعارف کرائے گئے پائی سے 40 فیصد تیز ہے۔
(جاری ہے)
پائی زیرو بنانے والوں کا کہنا ہے کہ اس میں رسبری کا بنایا ہوا Raspbian ،جو لینکس کا رسبری پائی کے لیے بنایا ہوا ورژن ہے، چل سکتا ہے۔اس کے علاوہ اس میں سکریچ، مائنزکرافٹ اور سونک پائی جیسی ایپلی کیشن بھی چل سکتی ہیں۔
More Technology Articles
مائیکروسافٹ نے اینڈروئیڈ ایپس سپورٹ کے ساتھ ونڈوز 11 پیش کر دی
Windows 11 Announced With Android Apps Support
ٹی ایس ایم سی یورپ کی بجائے امریکا میں 3 این ایم فاؤنڈری بنائے گا
Reuters: TSMC May Build Its Advanced 3nm Foundry In The US Instead Of Europe
انسٹاگرام صارفین جلد ہی ڈیسک ٹاپ سے بھی پوسٹ تخلیق کر سکیں گے
Instagram Will Soon Let You Create Posts On Desktop
گوگل نے فٹ بٹ کی خریداری کو مکمل کر لیا
Google Completes Acquisition Of Fitbit
ایپل نے بہتر ساؤنڈ اور سری سمارٹ کے ساتھ 99 ڈالر کا ہوم پیڈ منی پیش کر دی
Apple Outs $99 HomePod Mini With Big Sound And Siri Smarts
او ایل ای ڈی ڈسپلے اور فائیو جی کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 اور 12 منی متعارف کرا دئیے
Apple IPhone 12 And 12 Mini Are Official With OLED Displays, 5G
فائیو جی ، بڑی سکرین اور بہتر کیمروں کے ساتھ ایپل نے آئی فون 12 پرو اور پرو میکس پیش کر دئیے
Apple IPhone 12 Pro And Pro Max Unveiled With 5G, Larger Screens, Improved Cameras
گیمنگ لیپ ٹاپس بائینگ گائیڈ
Gaming Laptop Buying Guide
ایپل نے اے 14 بائیونک چپ سیٹ کے ساتھ نیا آئی پیڈ ائیر پیش کر دیا
Apple Unveils New IPad Air With A14 Bionic Chipset, Refreshes Entry-level IPad Too
ایپل نے باضابطہ طور پر واچ سیریز 6 اور واچ ایس ای جاری کر دیں
Apple Watch Series 6 And Watch SE Are Official
سام سنگ نے اب تک کا سب سے سستا فائیو جی فون اے42 فائیو جی سمارٹ فون پیش کر دیا
Samsung Announces Galaxy A42 5G - Its Cheapest 5G Phone Yet
ہواوے فلوٹنگ ڈسپلے کے ساتھ نوٹ بک پیش کرے گا
Huawei To Introduce A Notebook With Floating Display, Honor To Bring A New Budget Entry