Samsung Galaxy A8 shows up in live images

Samsung Galaxy A8 Shows Up In Live Images

سام سنگ گلیکسی اے 8 کی لائیو تصاویر

سام سنگ گلیکسی اے 8 کے حوالے سے بہت سی اطلاعات اور افواہیں سامنے آتی رہیں ہے۔ اب سام سنگ گلیکسی اے 8 کی چند لائیو تصاویر بھی منظر عام پر آ گئیں ہیں جن سے اس فون کے بارے میں مزید معلومات سامنے آئیں ہیں۔اس سے پہلے ہمارے پاس اس سمارٹ فون کے حوالے سے اطلاعات آئیں تھی کہ یہ 5.7 انچ سکرین اور سنیپ ڈریگن 615 چپ سیٹ کے ساتھ دستیاب ہوگا(تفصیلات اس صفحے پر

ہمارے پاس یہ اطلاعات بھی آئیں کہ یہ سمارٹ فون فنگر پرنٹ سکینر کے ساتھ لانچ ہوگا(تفصیلات اس صفحے پر
اس ڈیوائس کے چاروں کونے بالکل گول ہیں۔سائیڈ کی بیزل تو انتہائی پتلی ہیں۔بیک سائیڈ پر سپیکر ، کیمرہ اور فلیش ہیں۔ 5.7 ملی میٹر کی موٹائی اسے سام سنگ کا پتلا ترین سمارٹ فون بناتی ہے۔

(جاری ہے)


تصاویر سے اندرونی ہارڈ وئیر کا تو نہیں پتا چلتا ، مگر پھر بھی ہمارے پاس اس کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات موجود ہیں ، جو اس طرح ہیں۔


ڈسپلے:5.7 انچ
چپ سیٹ: سنیپ ڈریگن 615
ریم:2جی بی
سٹوریج:16 جی بی(بڑھایا بھی جا سکتا ہے)
مین کیمرہ:16 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:5 میگا پکسل
کنکٹیویٹی:ایل ٹی ای
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1.1
پیمائش: 157.7 x 76.7 x 5.9ملی میٹر
وزن:140 گرام

سام سنگ گلیکیس اے 8

تاریخ اشاعت: 2015-06-16

More Technology Articles