Samsung Galaxy J2 Ace unveiled with 4G VoLTE

Samsung Galaxy J2 Ace Unveiled With 4G VoLTE

سام سنگ نے4G VoLTE کے ساتھ Galaxy J2 Ace لانچ کر دیا

سام سنگ نے بھارت میں Galaxy J2 Aceلانچ کر دیا ہے۔ 4جی اور VoLTE سپورٹ اس ڈیوائس کے اہم فیچرز ہیں۔
اس ڈیوائس کی سکرین 5 انچ کیو ایچ ڈی، پروسیسر 1.4 گیگا ہرٹز کواڈ کور، ریم 1.5 جی بی اور چپ سیٹ میڈیا ٹیک MT6737T ہے۔

(جاری ہے)

سام سنگ نے اس میں اینڈروئیڈ 6.0 مارش میلو کو بطور آپریٹنگ سسٹم استعمال کیا ہے۔
اس ڈوئل سم ڈیوائس میں 2600 ایم اے ایچ کی بیٹری شامل کی ہے۔ ڈیوائس میں f/2.2 اپرچر کےساتھ 8 میگا پکسل آٹو فوکس 720p ویڈیو ریکارڈنگ کر سکتا ہے۔
بھارت میں اس فون کی قیمت 8490 بھارتی روپے یا 124 ڈالر ہے۔ اسے گولڈ، سیاہ اور سلور رنگوں میں متعارف کرایا گیا ہے۔

تاریخ اشاعت: 2017-01-16

More Technology Articles