Unannounced HTC D728w mid ranger passes through TENAA

Unannounced HTC D728w Mid Ranger Passes Through TENAA

ایچ ٹی سی کا نیا سمارٹ فون ڈیزائر728

ایچ ٹی سی نے ایچ ٹی سی D728w کا ابھی تک اعلان نہیں کیا مگر چینی ریگولیٹر اتھاڑٹی ٹینا(TENAA) کی ویب سائٹ پر اس سمارٹ فون کی معلومات سامنے آئیں ہیں۔لگتا ہے کہ یہ سمارٹ فون HTC Desire 728کے نام سے لانچ کیا جائے گا۔
اس سمارٹ فون کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات کچھ اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


چپ سیٹ: میڈیا ٹیک
پروسیسر: اوکٹا کور 1.3 جی بی
ریم:2 جی بی
سٹوریج: 16 جی بی
رئیر کیمرہ: 13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ: 5 میگا پکسل
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.1 لولی پاپ
پیمائش: 157.9×77.8×7.87ملی میٹر
وزن: 150 گرام
رنگ: سیاہ، سفید، گولڈ، گرے، اورنج اور سرخ

Unannounced HTC D728w mid ranger passes through TENAA
تاریخ اشاعت: 2015-07-13

More Technology Articles