Vivo X5 Pro now official

Vivo X5 Pro Now Official

ویوو ایکس 5 پروکو باقاعدہ طورپر متعارف کرا دیا گیا

ویوو نے ویوو ایکس 5 پرو کو باقاعدہ طور پر متعارف کر ادیا ہے۔ڈیوائس پر چمکتا لوگو تو نہیں ، مگر بہت سے بہترین فیچرز ہیں۔ویوو ایکس 5 پرو کے ہارڈ وئیر کی تفصیلات درج ذیل ہیں۔

(جاری ہے)



ڈسپلے:5.2 انچ سپر ایمولڈ 2.5 ڈی گلاس
ریزولوشن: 1080 x 1920پکسل
چپ سیٹ:64 بٹ سنیپ ڈریگن 615 ایس او سی
پراسیسر: اوکٹا کور
ریم:2 جی بی
مین کیمرہ:13 میگا پکسل
فرنٹ کیمرہ:8 میگا پکسل (32 ایم پی کوالٹی جیسی تصاویر بنا سکتا ہے)
بیٹری: 2300 ایم اے ایچ
آپریٹنگ سسٹم: اینڈریوڈ 5.0 کے ساتھ فن ٹچ او ایس 3.0
سم سپورٹ: ڈوئل سم
کنکٹیویٹی: 4 جی ایل ٹی ای
قیمت:443 ڈالر

وائیو ایکس 5 پرو

تاریخ اشاعت: 2015-05-14

More Technology Articles