ZTE Q519T smartphone

ZTE Q519T Smartphone

زیڈ ٹی ای کیو 519 ٹی سمارٹ فون

زیڈ ٹی ای نے کیو 509 ٹی کے بعد اس کا نیا ماڈل کیو 519 ٹی متعارف کرایا ہے۔اس سمارٹ فون کی سب سے اہم خصوصیت یہ ہے کہ اس میں 4000 ایم اے ایچ کی بیٹری لگی ہے اور یہ صرف 97 ڈالر کا ہے۔اس سمارٹ فون کی دیگر تفصیلات اس طرح ہیں۔

(جاری ہے)


ڈسپلے:5انچ 720p آئی پی ایس ڈسپلے
چپ سیٹ:میڈیا ٹیک ایم ٹی 6735 ایس او سی
پروسیسر:کواڈ کور 1 گیگا ہرٹز
ریم:1 جی بی
سٹوریج:8 جی بی
مین کیمرہ:5 میگا پکسل(ایل ای ڈی فلیش کے ساتھ)
فرنٹ کیمرہ:2 میگا پکسل
کنکٹیویٹی: ایل ٹی ای، بلوٹوتھ 4.0، مائیکرو یوایس بی 2.0
سم سپورٹ: ڈوئل سم
بیٹری:4000 ایم اے ایچ
رنگ: نیلا، سفید اور گولڈ
قیمت:599 یوان(97 ڈالر)

تاریخ اشاعت: 2015-05-25

More Technology Articles